اہم شاہراہوں پر تعمیر کثیر المنزلہ عمارتوں کی تزئین آرائش لازمی قرار، کمشنر و ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار شالوانی نے نوٹی فکیشن جاری کردیا، افتخار شالوانی کے مطابق تمام ڈپٹی کمشنرزوایڈمنسٹیریٹرز مذکورہ فیصلے پر عملدرآمد کرانے کے پابند ہونگے، کمشنر کراچی کا کہنا تھا کہ شہر کو خوبصورت بنانے کےلئے شہری اپنی بالکونیوں میں گلدستے بھی رکھیں گے، عمارتوں پر رنگ وروغن کرنے سے شہر کی خوبصورتی میں اضافہ ہوگا