کمشنر کراچی نے بلدیہ کی اراضی پر قائم تمام پیٹرول پمپس کے الاٹمنٹ آرڈر منسوخ کردیئے، افتخار شالوانی نے کہا ہے کہ تمام پیٹرول پمپس کی نیلامی دوبارہ ہوگی، الاٹمنٹ منسوخی کے آرڈر فوری طورپر نافذ العمل ہوگا، کمشنر کراچی کا مزید کہنا تھا کہ تمام پیٹرول پمپ مالکان کو نوٹس جاری کئے جارہے ہیں،