Monday, October 26, 2020
Home Trending ڈاکٹر ضیاءالدین کے قاتلوں کی گرفتاری وتفتیش کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی گئی

ڈاکٹر ضیاءالدین کے قاتلوں کی گرفتاری وتفتیش کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی گئی

 qaim-ali-shahمرحوم ڈاکٹر ضیاءالدین ایک مخلص سیاسی کارکن تھے،جس کے قتل کا ہمیں بڑا افسوس ہے اور ہم اس قتل کی پر زور الفاظ میں مذمت کرتے ہیں،وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ
وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے ایڈیشنل آئی جی پولیس کراچی کو عوامی نیشنل پارٹی کے مقتول رہنما ڈاکٹر ضیاءالدین کے قاتلوں کو فوری طور پر گرفتار کرکے کیفر کردار تک پہنچانے کے احکامات دیئے ہیں اور قاتلوں کی گرفتاری اور تفتیش کیلئے ڈی آئی جی ویسٹ کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دی ہے،جس میں ایس ایس پی ایس آئی یو، ایس ایس پی ویسٹ، ایس ایس پی انویسٹیگیشن شامل ہیں،جبکہ قاتلوں کی اطلاع دینے کیلئے 20لاکھ روپے انعام کا اعلان بھی کیا گیا ہے۔ یہ احکامات انہوں نے وزیراعلیٰ ہاﺅس میںاے این پی سندھ کے جنرل سیکریٹری یونس بونیری کی قیادت میں عوامی نیشنل پارٹی کے 13 رکنی وفد سے ملاقات کے دوران دیئے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نیول چیف سے ملاقات

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نیول چیف ایڈمرل امجد شاہ سے ملاقات، ملاقات میں ملک کی ترقی اور امن...

کراچی میں آج چپ تعزیے کے 2 جلوس،ٹریفک پلان جاری

کراچی میں آج 26 اکتوبر بروز پیر چپ تعزیے کے 2 جلوس برآمد ہو رہے ہیں, ٹریفک پولیس کی جانب سے متبادل...

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...