Tuesday, October 20, 2020
Home Trending شہر قائد میں کانگو وائرس کے 3کیس سامنے آگئے

شہر قائد میں کانگو وائرس کے 3کیس سامنے آگئے

congo virusشہر قائد میں مزید 3 کیس سامنے آئے ہیں متاثرہ مریضوں میں ایک خاتون بھی شامل ہے۔ ذرائع کے مطابق محکمہ صحت سندھ مطابق متاثرہ افراد کا تعلق اورنگی ٹاﺅن سے ہے۔ متاثرہ افرادکو جناح اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ شہر قائد میں رواں سال کانگو وائرس سے 2 افراد انتقال کرچکے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ پولیس اچھا کرے یا برا، صوبائی حکومت ذمہ دار ہے، گورنر

کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل نے پولیس افسران کی چھٹیوں کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا سندھ پولیس اچھا کرے یا...

بچوں سے زیادتی، زیڈ ٹی کا ہدایت کارعظیم احمد سے معاہدہ

کراچی ، سائن انٹر ٹیمنٹ اور زیڈ ۔ٹی (کامران شریف)کا اپنی نئی ڈرامہ سیریلز ،سٹ کام ، ٹیلی فلمز کے لےے ڈرامہ...

سندھ حکومت کا پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ

کراچی، سندھ حکومت نے پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ، صوبائی حکومت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ کسی...

بلاول بھٹو آئی جی سندھ کو منانے ان کے گھر پہنچ گئے

کراچی، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو آئی جی سندھ کو منانے آئی جی ہائوس پہنچ گئے، آئی جی مشتاق مہر سے ملاقات ۔کام...