Thursday, January 21, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

ایم کیو ایم لندن کے 2 ٹارگٹ کلرز گرفتار

لیاقت آباد شریف آباد میں سی ٹی ڈی حکام نے کارروائی کرتے ہوئے ایم کیو ایم لندن کے 2 ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کرلیا۔...

فائرنگ کے مختلف واقعات میں 2 افراد زخمی

فائرنگ کے مختلف واقعات میں 2 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق لانڈھی داؤد چالی ریلوے ٹریک کے قریب فائرنگ سے 1 شخص زخمی...

سونے کی قیمت مزید بڑھ گئی

سونے کی قیمت مزید برھ گئی، فی تولہ سونا 150 روپے مہنگا ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت مزید 9...

بختاور کے دولہا شادی کے لئے کراچی پہنچ گئے

سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی اور چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ہمشیرہ بختاور بھٹو زرداری کے ہونے والے دولہا...

قونصل جنرل جاپان کا کراچی سرکلر ریلوے کا دورہ

قونصل جنرل جاپان توشی کازو ایسومورا نے کراچی میں سرکلر ریلوے منصوبے کا دورہ کیا، انہوں نے ٹرین پر سفر کیا اور سالوں بعد کے سی آر کا پہیہ چلنے پر خوشی کا اظہار کیا۔ مسٹر توشی کازو ایسومورا گزشتہ دنوں کراچی سرکلر ٹرین چلنے کی خبروں پر پُرمسرت نظر آئے، وہ کے سی آر کا پہیہ چلتے ہی ٹرین پر سفر کرنے کیلئے بے چین تھے، گزشتہ شام کراچی سٹی ریلوے اسٹیشن پہنچ گئے اور ٹکٹ کاؤنٹر سے شام 5 بجے روانگی کیلئے تیار لوکل ٹرین کا ٹکٹ خریدا۔ قونصل جنرل جاپان نے روانگی کے لئے تیار کراچی سرکلر ٹرین کا معائنہ کیا، انہوں نے ٹرین کی تصاویر بھی بنائیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Open chat