Sunday, October 25, 2020
Home Trending کنٹرولر انٹر بورڈ کی وزیر اعلیٰ سندھ سے تحقیقات تک تبادلہ روکنے...

کنٹرولر انٹر بورڈ کی وزیر اعلیٰ سندھ سے تحقیقات تک تبادلہ روکنے کی درخواست

imran khan chishti inter board1کراچی: کنٹرولر انٹر بورڈ عمران چشتی کی جانب سے وزیر اعلیٰ سندھ کو تبادلہ نہ کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔ عمران چشتی کی جانب سے موقف اپنایا گیا ہے کہ جب تک تحقیقات مکمل نہ ہو جائیں وہ اس وقت تک میرا تبادلہ نہ کریں۔ اس کے بعد جو فیصلہ ہوگا قبول کروں گا۔ گزشتہ روز عمران چشتی کی جانب سے چیئرمین انٹر بورڈ کے خلاف پریس کانفرنس کی تھی جس میں انہوں نے کہا تھا کہ چیئرمین نے مجھے نتائج کی تبدیلی کے لیے رول نمبرز دیے تھے اور میری منظوری کے بغیر مارکس شیٹس جاری کی گئی تھیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...