Thursday, October 29, 2020
Home Trending کور کمانڈر کی وزیر اعلیٰ سندھ سے ملاقات، کراچی آپریشن پر تبادلہ...

کور کمانڈر کی وزیر اعلیٰ سندھ سے ملاقات، کراچی آپریشن پر تبادلہ خیال

naveed320x180کور کمانڈر کراچی لیفٹننٹ جنرل نوید مختار نے وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ سے ملاقات کی اور امن و امان کی صورتحال اور آپریشن پر تبادلہ خیال کیا۔کور کمانڈر کراچی لیفٹننٹ جنرل نوید مختار وزیر اعلیٰ ہاؤس پہنچے جہاں وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ سے بالمشافہ ملاقات کی۔ کور کمانڈر کراچی اور وزیر اعلیٰ سندھ نے کراچی میں سانحہ صفورا سمیت ہائی پروفائل مقدمات میں پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔ کراچی میں جاری حالیہ ٹارگٹڈ کارروائیوں پر بھی بات چیت کی گئی۔وزیر اعلیٰ قائم علی شاہ نے کہا کہ دہشت گردوں کے خاتمے تک کارروائیاں جاری رہیں گی۔ انہوں نے جرائم کے خلاف قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کاوشوں کو بھی سراہا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن حدید فیز 2،گیس پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی

کراچی، گلشن حدید فیز 2 گیس کے پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی،اہل علاقہ کے مطابق تقریبا 10 روز سے...

گستاخانہ خاکے، کراچی بار کی سٹی کورٹ تا لائٹ ہائو س ریلی

کراچی ، فرانس میں گستاخانہ مواد کی اشاعت پرکراچی بار ایسوسی ایشن کی جانب سے احتجاجی ریلی میں وکلاءکی بڑی تعداد نے...

لانڈھی پروسیسنگ زون میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

کراچی:لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا، ریسکیو ذرائع کے مطابق ایکسپورٹ زون میں آگ...

کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا زخمی

کراچی:کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، پولیس کے مطابق کورنگی کبڈی گراؤنڈ 2 ڈاکو اسلحہ کے زور پر لوٹ مارکررہے تھے ،ملزمان نے...