Wednesday, October 28, 2020
Home Trending گورنرسندھ سے کورکمانڈر کراچی کی ملاقات، امن امان کی صورتحال پر غور

گورنرسندھ سے کورکمانڈر کراچی کی ملاقات، امن امان کی صورتحال پر غور

corecommanderkarachi- کراچی، گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد سے کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے ملاقات کی۔ ملاقات میں صوبے میں امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ادھر محکمہ داخلہ سندھ نے محرم الحرام کی سیکیورٹی کے لیے پاک فوج سے مدد مانگ لی۔ کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار کو خط لکھ کر عاشورہ پر صوبے کے حساس مقامات پر فوج کی تعیناتی کی درخواست کی گئی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا زخمی

کراچی:کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، پولیس کے مطابق کورنگی کبڈی گراؤنڈ 2 ڈاکو اسلحہ کے زور پر لوٹ مارکررہے تھے ،ملزمان نے...

رینجرز کا بلدیہ ٹائون میں فری میڈیکل کیمپ

کراچی، سندھ رینجرزکابلدیہ ٹاون میں فری میڈیکل کیمپ، میڈیکل اسپیشلسٹ، بچوں کےماہرڈاکٹرسمیت مختلف امراض کےڈاکٹرز نےمریضوں کاچیک اپ کیا ، کیمپ...

ایف بی انڈسٹریل ایریا، جعلی پولیس اہلکار گرفتار

کراچی:ایف بی انڈسٹریل ایریا میں پولیس کاروائی،جعلی پولیس اہلکارگرفتار،پولیس کے مطابق ملزم احسن نے پولیس کیپ پہنےاورموٹرسائیکل پرایکسائزکانشان لگایا ہوا تھا ،...

جماعت اسلامی کا مارچ، فرانسیسی صدر کا پتلا نذرآتش

کراچی ، جماعت اسلامی کراچی کے تحت گستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاج میں فرانسیسی صدر کا پتلا نذر آتش۔ ذرائع کے مطابق...