Friday, October 30, 2020
Home خاص خبریں سندھ حکومت لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے کراچی کے نئے کور کمانڈ ر کی...

لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے کراچی کے نئے کور کمانڈ ر کی حیثیت سے کمان سنبھال لی

pakistan-khi-core-comanderلیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے کراچی کے نئے کور کمانڈ ر کی حیثیت سے کمان سنبھال لی ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق کور ہیڈ کوارٹر کراچی میں کمان کی تبدیلی کی تقریب ہوئی۔ لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے لیفٹیننٹ جنرل سجاد غنی کی ریٹائر منٹ کے بعد ، کور کمانڈر کی حیثیت سے کمان سنبھالی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...