Friday, October 23, 2020
Home Trending کورکمانڈراورگورنرسندھ کی ملاقات کی خبریں بے بنیاد ہیں، آئی ایس پی آر

کورکمانڈراورگورنرسندھ کی ملاقات کی خبریں بے بنیاد ہیں، آئی ایس پی آر

ispr1کراچی،آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیا ہے کہ کورکمانڈر کراچی جنرل نوید مختار اورگورنرسندھ کے درمیان ملاقات کی خبروں کی تردید کردی ہے۔ جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کورکمانڈر 23 مارچ کی تقریب میں شرکت کے لیے آئے تھے۔
دوسری جانب ترجمان گورنرہاﺅس کا کہنا ہے کہ کورکمانڈر کراچی کی گورنرعشرت العباد سے تقریب میں ملاقات ہوئی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کراچی میں پیش آنے والے واقعے کی رپورٹ عوام کے سامنے لائی جانی چاہیے، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ کراچی میں پیش آنے والے واقعے کی رپورٹ عوام کے...

سندھ پولیس کے اہلکاروں کی پھرتی، ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی

فیڈرل بی ایریا میں مصروف سڑک پر ڈکیتی کے دوران سندھ پولیس اہلکار بروقت پہنچ گئے اور شہری کو لوٹنے کی کوشش...

حقوق کراچی ریفرنڈم، اختتامی گنتی کا عمل شروع

کراچی، جماعت اسلامی کا حقوق کراچی ریفرنڈم اختتامی مراحل میں داخل، 16 اکتوبر سے شروع ہونے والا حقوق کراچی ریفرنڈم 21 اکتوبر...

12 ربیع الاول، عبدالحق قادری کی احتجاج ملتوی کرنے کی اپیل

کراچی ، شاہ عبدالحق قادری نے ماہ ربیع الاول میں سیاسی جماعتوں سے احتجاجی پروگرام ملتوی کرنے کی درخواست کردی،...