کراچی میں کورونا سے 24 گھنٹے میں مزید 3 ڈاکٹرز جاں بحق، جناح اسپتال سے ریٹائرڈ ڈاکٹر طاہر امین چوہدری انتقال کرگئے، ملک بھر میں 176 ڈاکٹرز اور طبی عملہ کورونا سے جاں بحق ہوا جبکہ ملک میں کورونا سے متاثرہ ہیلتھ کیئر ورکرز کی تعداد 11 ہزار سے زائد ہے۔