Friday, November 27, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

ملازمت سے برطرفی، اسٹیل مل کے ملازم کو دل کا دورہ

ملازمت سے برطرفی کا سن کر اسٹیل مل کے ملازم کو دل کا دورپڑگیا، حبیب الرحمن کو اس...

سندھ بار کونسل انتخابات، وکلا کا احتجاج رنگ لے آیا

وکلا کا احتجاج رنگ لے آیا، سندھ بارکونسل کےانتخابات ملتوی کرنے کا نوٹی فکیشن واپس. ایڈووکیٹ جنرل...

لاک ڈاؤن ، سندھ حکومت کا نیا نوٹیفکیشن جاری

کورونا لاک ڈاؤن کے حوالے سے سندھ حکومت نے نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے. نوٹیفکیشن میں کاروباری...

اسٹیل ملز کے برطرف ملازمین کے ساتھ کھڑے ہیں، سعید غنی

صوبائی وزیرمحنت و تعلیم سعید غنی نے وفاقی حکومت کی جانب سے پاکستان اسٹیل مل سے 4500 سے...

سندھ میں کورونا کیسز کی شرح 4 فیصد سے بڑھ گئی

کراچی: سندھ میں کورونا کیسز کی شرح 4 فیصد سے بڑھ گئی۔ محکمہ صحت کےمطابق 4 نومبرکوکورونا کے کیسز کی شرح 4.94 فیصد تک جا پہنچی جو 6 نومبر کو 4.6، 7 کو 4.15 اور 8 نومبر کو 4.10 رہی، محکمہ صحت کے مطابق 27 جولائی کو صوبے میں وائرس کی شرح 4.61 فیصد ریکارڈ کی گئی تھی جب کہ اکتوبر کے مہینے میں وائرس کی شرح 1.9 فیصد سے 3.1 فیصد کے درمیان رہی ہے۔ محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ لوگوں نے احتیاطی تدابیر اختیار نہیں کی تو شرح میں مزید اضافہ ہوسکتا ہے۔

Open chat