Thursday, January 28, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

گاڑی میں فیملی سوار تھی، جس نے ویڈیو بنائی وہ کرپٹ حکومت کا حصہ ہے، گورنر سندھ

گزشتہ روز وائرل ہونے والی ویڈیو کے جواب میں گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ جس گاڑی میں کتا دکھائی دے رہا...

نبی مکرم صلی اللہ علیہ و سلم بطور سیاستدان (عائشہ یاسین)

آپﷺ آخری رسول و نبی ہیں، سب سے بڑے قانون دان ہیں، سب سے بڑے جرنیل ہیں، سب سے اعلیٰ حکمران ہیں اور اس...

شرعی سزائیں اور فلاح انسانیت (نبیلہ شہزاد)

آج سے کئی سال پہلے کی بات ہے کہ امریکی صحافیوں کا ایک وفد سعودی عرب کے دورے پر آیا۔ وہ لوگ وہاں ایک...

آنسو (عرفان اقبال)

آنسولفظ ایسا ہے کہ سنتے یا لکھتے انسان کانپ جاتا ہے۔ اگر میں یہ کہہ دوں کہ لکھتے ہوئے یہ لفظ بھیگ جاتا ہے...

کورونا کی شرح میں کراچی کا دوسرا نمبر

ملک میں کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے کی مجموعی شرح 7.20 فیصد تک پہنچ چکی ہے جبکہ پشاور میں یہ شرح سب سے زیاہ یعنی 19.65 فیصد، اس کے بعد کراچی میں 17.73 فیصد، حیدرآباد میں 16.32 فیصد ہے۔ اس کے علاوہ سندھ میں مجموعی طور پر یہ شرح 13.25 فیصد، آزاد کشمیر میں 10.79 فیصد، خیبر پختونخوا میں 9.25 فیصد، بلوچستان میں 6.41 فیصد، اسلام آباد میں 5.84 فیصد، گلگت بلتستان میں 4.81 فیصد جبکہ پنجاب میں سب سے کم یعنی 3.59 فیصد ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Open chat