شہر قائد میں عالمی وباء کورونا وائرس کے ویکسینیشن سینٹرز میں اضافہ کیا گیا ہے۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق ویکسینیشن سینٹر سندھ گورنمنٹ اسپتال میں بنایا گیا ہے جس کے بعد کراچی میں ویکسینیشن سینٹرز کی تعداد 10 ہوگئی ہے۔