Thursday, January 21, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

ایم کیو ایم لندن کے 2 ٹارگٹ کلرز گرفتار

لیاقت آباد شریف آباد میں سی ٹی ڈی حکام نے کارروائی کرتے ہوئے ایم کیو ایم لندن کے 2 ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کرلیا۔...

فائرنگ کے مختلف واقعات میں 2 افراد زخمی

فائرنگ کے مختلف واقعات میں 2 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق لانڈھی داؤد چالی ریلوے ٹریک کے قریب فائرنگ سے 1 شخص زخمی...

سونے کی قیمت مزید بڑھ گئی

سونے کی قیمت مزید برھ گئی، فی تولہ سونا 150 روپے مہنگا ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت مزید 9...

بختاور کے دولہا شادی کے لئے کراچی پہنچ گئے

سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی اور چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ہمشیرہ بختاور بھٹو زرداری کے ہونے والے دولہا...

ضلع وسطی کے مزید علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر کراچی ضلع وسطی کے مزید علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ، لاک ڈاؤن والے علاقوں میں ایس او پیز پر سختی سے عمل کرایا جائے گا، اسمارٹ لاک ڈاؤن 16 سمبر تک جای رہے گا، گلبرگ، نارتھ ناظم آباد، لیاقت آباد اور نارتھ کراچی میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کیا جارہا ہے، متاثرہ علاقوں میں کاروباری سرگرمیاں معطل رہیں گی، ضروری اشیاء کی دکانیں اور میڈیکل اسٹورز کھلے رہیں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Open chat