کراچی میں کورونا کے وار جاری، ضلع شرقی کورونا سے ہلاکتوں میں سب سے زیادہ خطرناک قرار، شرقی میں کورونا سے 904 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں، ضلع وسطی میں 551 افراد کورونا سے جان کی بازی ہار چکے ہیں، تیسرے نمبر پر ضلع جنوبی میں 382 افراد کورونا سے جاں بحق ہوئے، کورونگی میں 303 افراد کورونا سے جاں بحق ہوچکے ہیں، ضلع غربی میں کورونا سے 258 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں، محکمہ صحت