Friday, November 27, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

ملازمت سے برطرفی، اسٹیل مل کے ملازم کو دل کا دورہ

ملازمت سے برطرفی کا سن کر اسٹیل مل کے ملازم کو دل کا دورپڑگیا، حبیب الرحمن کو اس...

سندھ بار کونسل انتخابات، وکلا کا احتجاج رنگ لے آیا

وکلا کا احتجاج رنگ لے آیا، سندھ بارکونسل کےانتخابات ملتوی کرنے کا نوٹی فکیشن واپس. ایڈووکیٹ جنرل...

لاک ڈاؤن ، سندھ حکومت کا نیا نوٹیفکیشن جاری

کورونا لاک ڈاؤن کے حوالے سے سندھ حکومت نے نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے. نوٹیفکیشن میں کاروباری...

اسٹیل ملز کے برطرف ملازمین کے ساتھ کھڑے ہیں، سعید غنی

صوبائی وزیرمحنت و تعلیم سعید غنی نے وفاقی حکومت کی جانب سے پاکستان اسٹیل مل سے 4500 سے...

محکمہ اینٹی کرپشن کے تین افسران عہدوں سے فارغ

corruption-in-pakistan-316x248کراچی سندھ میں بدعنوان افسران کیخلاف کارروائی کرنے پر محکمہ اینٹی کرپشن کے تین افسران کو عہدوں سے فارغ کردیا گیا ۔نجی چینل کے مطابق سندھ میں محکمہ اینٹی کرپشن کتنا بااختیار ہے سندھ سرکار نے خود ہی بھانڈا پھوڑ دیا، بدعنوانی میں ملوث افسران کیخلاف ایکشن لینے والوں کو ہی سزا دے دی ۔عہدوں سے ہٹائے گئے افسران میں ڈائریکٹرعثمان غنی، ڈپٹی ڈائریکٹرزطارق قریشی اور عبدالحنان شیخ شامل ہیں ۔کے ڈی اے ،  سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی اور محکمہ ریونیور کے افسران کیخلاف تحقیقات کی گئی تھیں جبکہ آبپاشی اور محکمہ زراعت سمیت پولیس افسران کیخلاف تفتیش جاری تھیں

Open chat