Monday, November 30, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

آغا سراج پر ایک سال بعد فرد جرم عائد

کراچی کی احتساب عدالت میں نیب کی جانب سے آغا سراج درانی اور ان کے اہلخانہ پر ایک ارب 61 کروڑ کے غیر قانونی...

تیز رفتار ٹینکر کی موٹر سائیکل کو ٹکر

جام صادق پل پر تیز رفتار ٹینکر کی موٹر سائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس نے...

ایم کیو ایم رہنما عادل صدیقی کورونا کے باعث انتقال کرگئے

ایم کیو ایم کے سابق رکن سندھ اسمبلی اورسابق صوبائی وزیرعادل صدیقی کورونا کے باعث انتقال کرگئے۔ نجی ہسپتال کے ترجمان کے مطابق ایم...

اہالیان علاقہ کچرا مقررہ پوائنٹ پرڈالیں،سلمان عبداللہ مراد

1-11-2016-aکراچی، کچرہ اٹھانے سے ٹھکانے کا کام کو مکمل طورپرمانیٹرکیا جائے عملہ اپنی حاضری کو ازخود بہتربنائے شکایت کی صورت میں فوری کار روائی عمل میں لائی جائے گی ان خیالات کا اظہار چیئرمین ضلع کونسل کراچی سلمان عبد اللہ مراد نے وائس چیئرمین محمد رفیق جت ، اراکین کونسل آغا طارق پٹھان ، سردار اختر یوسف عارفانی ومکھی اودھامل کے ہمراہ ضلع کونسل کی مختلف یونین کونسلوں کے طویل دورے کے دوران کیا سلمان عبد اللہ مرادنے صفائی کے کاموں کا جائزہ لیتے ہوئے سینی ٹیشن اسٹاف کو ہدایت دیتے ہوئے مزید کہاکہ صفائی کے عمل کو مزیدبہتربنایاجائے بیرونی علاقوںکی صفائی کے ساتھ اندورنی علاقوںکو فوری طور پر کلیئرکیا جائے

Open chat