Thursday, October 22, 2020
Home خاص خبریں شہری حکومت ترقیاتی کاموں میں تعطل کے متحمل نہیں ہوسکتے،سلمان

ترقیاتی کاموں میں تعطل کے متحمل نہیں ہوسکتے،سلمان

3-11-2016کراچی چیئرمین ضلع کونسل کراچی سلمان عبد اللہ مراد نے کہا کہ ترقیاتی کاموں میں کسی صورت تعطل کے متحمل نہیں ہوسکتے پچھلے ادوار میں ترقی سے محروم اہلیان کو ان کے معیار کے مطابق سہولیات کی فراہمی کی جارہی ہے مصائب کے باوجود ہر وعدے کو عملی جامہ پہنائے گئے ان خیالات کا اظہار انہوں نے وائس چئیرمین محمد رفیق جت کے ہمراہ جماعت اسلامی پاکستان کے وفد سے ملاقات کے دوران کیا وفد کی قیادت نو منتخب امیر بن قاسم وسابقہ ٹاون ناظم کورنگی محمدجمیل کررہے تھے ان کہ ہمراہ یوسی چیئرمین چوہدری فضل حق ،یوتھ کونسلر طلعہ اطہر،حاجی نور حسن ،چوہدری اسلم ،عباس احمد ،فیض احمد فیض بھی موجود تھے جماعت اسلامی پاکستان کے وفد نے چیئرمین کو اپنے مسائل کے حوالے سے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ گلشن حدید میں مسائل کو حل کرنے کے حوالے سے سب سے بڑی رکاوٹ تجاوزات ہیں ٹھیلے اور کیبن والے اپنا کچرہ نالوں ،سڑکوں میں ڈالتے ہیں جس کی وجہ سے سیوریج لائنیں چوک ہوجاتی ہیں اور ہر کونے میں کچرے کے ڈھیر لگ جاتے ہیں بارہا شکایت کے باوجود کوئی بھی تجاوزات کو ہٹانے سے قاصر ہے ۔

abdur rahman
Biographical Info

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ حکومت اور پولیس ڈرامہ کررہی ہے، شبلی فراز

کراچی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے ایک بار پھر سندھ پولیس کی چھٹیوں کی درخواست کو ڈارمہ قرار دے...

کراچی، مسکن چورنگی پر دھماکے کے زخمیوں کے علاج کے معاملے محکمہ صحت سندھ نے نجی اسپتال کو خط لکھ کر آگا...

کراچی میں جھڑپوں کی جھوٹی خبر،بھارتی میڈیا دنیا بھر میں رسوا

کراچی ،بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے کے اپنے ہی ریکارڈز توڑ دیے۔ بھارتی میڈیا اپنی اِس احمقانہ خواہش کو خبر...

کورونا وائرس، حکومت کا کئی شعبوں کی بندش پر غور

کراچی، نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس وفاقی وزیر اسد عمر کے زیر صدارت ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ جس...