Tuesday, October 20, 2020
Home Trending کورکمانڈرنوید مختارکا سینٹرل پولیس آفس کادورہ

کورکمانڈرنوید مختارکا سینٹرل پولیس آفس کادورہ

cour commander karachiکراچی، کورکمانڈرکراچی لیفٹیننٹ جنرل نویدمختارنے سینٹرل پولیس آفس کادورہ کیا،آئی جی سندھ نےانہیں کمانڈاینڈکنٹرول کے نظام اوراورجرائم کی روک تھام کے حوالے سے آگاہ کیا،اس موقع پرکورکمانڈرنے سندھ پولیس کے شہداکی قربانیوں کوخراج تحسین پیش کیا،انہوںنے کہاکہ قیام امن کے لئے پولیس کے شہدانے جانوں کانذرانہ پیش کیا،کراچی کے امن کوپائیداربنانے کے لئے پولیس نے کلیدی کرداراداکیا،کورکمانڈرکاکہناتھاکہ دبائو اورسیاسی مداخلت سے آزادپولیس ہی بہترکارکردگی کویقینی بناسکتی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ حکومت کا پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ

کراچی، سندھ حکومت نے پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ، صوبائی حکومت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ کسی...

بلاول بھٹو آئی جی سندھ کو منانے ان کے گھر پہنچ گئے

کراچی، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو آئی جی سندھ کو منانے آئی جی ہائوس پہنچ گئے، آئی جی مشتاق مہر سے ملاقات ۔کام...

کیپٹن صفدر گرفتاری، آرمی چیف کا بلاول سے ٹیلی فونک رابطہ

کراچی،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا چیئرمین پی پی بلاول بھٹو سے ٹیلی فونک رابطہ، کیپٹن صفدر واقعے پر بات چیت،...

کیپٹن صفدر گرفتاری، آرمی چیف کا تحقیقات کا حکم

کراچی، کیپٹن صفدر کی گرفتاری کے معاملے چیئرمین پی پی کے مطالبہ پر آرمی چیف نے تحقیقات کا حکم دے دیا، آرمی...