Wednesday, October 21, 2020
Home Trending نائن زیرو سے گرفتار ملزمان ریمانڈ ختم ہونے کے بعدعدالت میں پیش

نائن زیرو سے گرفتار ملزمان ریمانڈ ختم ہونے کے بعدعدالت میں پیش

Courtکراچی: متحدہ قومی موومنٹ کے مرکز نائن زیرو سے گرفتار ملزمان کو خصوصی عدالت میں پیش کردیا گیا۔ نائن زیرو سے گرفتار کیے لیے 8 ملزمان کو خصوصی عدالت نے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کیا تھا، اس موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔ ملزمان کو نجی مسافر بس کے ذریعےعدالت میں لایا گیا۔ ملزمان میں عبید کے ٹو، عامر علی، ساجد علی، فیضان، آصف نعمان ، حسیب اور دیگر شامل ہیں۔ عدالت کے اطراف رینجرز کی بھاری نفری تعینات رہی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

بلاول بھٹو کا وزیراعلیٰ سندھ سے رابطہ ، کراچی دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہارافسوس

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے وزیراعلیٰ سندھ سے ٹیلی فون پر رابطہ کرکے کراچی دھماکے کی تفصیلات معلوم کیں,بلاول بھٹو نے کراچی...

ایم کیو ایم کے سابق ایم پی اے کو ڈاکوؤں نے گھر کے باہر لوٹ لیا

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے سابق رکن سندھ اسمبلی کامران اختر کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا, فیڈرل بی ایریا کے علاقے...

سندھ پولیس کے افسران بلاول ہاؤس کے اشارے پر چھٹی پر گئے: فواد چوہدری

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہےکہ سندھ پولیس کے افسران بلاول کے اشارے پر چھٹی پر گئے,ٹوئٹر...

وزیراعلیٰ سندھ نے پولیس افسران کو کام جاری رکھنے کی ہدایت کردی

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پولیس افسران کو کام جاری رکھنے کی ہدایت کردی,کراچی واقعے کے بعد آئی جی سندھ اور...