Monday, October 26, 2020
Home Trending گواہ پیش نہ کرنے پر عدالت نے 3 پولیس افسران کے وارنٹ...

گواہ پیش نہ کرنے پر عدالت نے 3 پولیس افسران کے وارنٹ جاری کردیے

anti terrorist court1کراچی: انسداد دہشت گردی عدالت نے بھتہ خوری کیس کے گواہ پیش نہ کرنے پر پولیس کے 3 افسران کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ ملزمان نے گلشن اقبال میں ایک تاجر سے 2 لاکھ روپے بھتہ طلب کیا تھا، ذرائع ابلاغ کے نجی ادارے کی ویب سائٹ پر رپورٹ کے مطابق تاجر نے بھتہ خوری کی واردات پر عدالت سے رجوع کیا تھا، ملزمان کا تعلق لیاری گینگ وار کے غفار ذکری گروپ سے ہے۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے گواہ پیش نہ کرنے پر پولیس افسران کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...