Friday, October 30, 2020
Home خاص خبریں عدالت نائن زیرو سے گرفتار 7 ملزمان انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش

نائن زیرو سے گرفتار 7 ملزمان انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش

anti terrorist court1کراچی: ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو سے گرفتار 7 کارکنوں کو عدالت میں پیش کردیا گیا۔ ملزمان کو پولیس اور رینجرز نے سخت حفاظتی انتظامات میں انسداد دہشت گردی عدالت میں پہنچایا۔ ذرائع ابلاغ کے نجی ادارے کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کیے جانے والے ملزمان میں فیضان، ممتاز، وجیہ الرحمن، رضوان، توفیق، زبیر عرف برگر اور نعیم شامل ہیں۔ ملزمان 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں تھے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...

تعلیمی ادارے کورونا کے پھیلاؤ کا باعث نہیں بن رہے: اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ تعلیمی ادارے کورونا...

کرونا کے بڑھتے کیسز، سندھ کے محکمہ داخلہ نے نئی گائیڈ لائنز جاری کردیں

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے کرونا ایس او پیز سے متعلق نئی گائیڈ لائنز جاری کردیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی...

کراچی سمیت سندھ بھر میں موٹر سائیکل ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے 12 ربیع الاول کے باعث کراچی سمیت سندھ بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پاپندی...