Friday, November 27, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کی بھارتی فشنگ لانچ کے خلاف کاروائی

پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کی بھارتی فشنگ لانچ کے خلاف کاروائی، میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے بھارتی...

سر سبز شاداب کراچی مختصرڈاکومینٹری

سر سبز شاداب کراچی مختصرڈاکومینٹری

بھٹو خاندان کے لئے خوشی کا دن

بھٹو خاندان کے لئے خوشی کا دن، بختاور بھٹو کی منگنی آج، بلاول ہاؤس کراچی میں منگنی کی...

مہندی کے کارخانے میں آتشزدگی

اورنگی ٹاؤن 4 نمبر کے قریب مہندی بنانے والے کارخانے میں آتشزدگی، فائر بریگڈ کی 3 گاڑیوں نے...

عامر عرف سرکٹا سمیت دیگر ملزمان انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش

anti terrorist court1کراچی: رینجرز نے مختلف علاقوں سے گرفتار کیے گئے 5 متحدہ کے کارکنوں کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا۔ ذرائع ابلاغ کے نجی ادارے کی سائٹ پر رپورٹ کے مطابق رینجرز نے عدالت سے ملزمان کے 90 روزہ ریمانڈ کی درخواست کی جسے عدالت نے منظور کرلیا۔ ملزمان میں محمد غلام، شہاب عرف ملا، محمد ریاض، تنزیل اور محمد آصف شامل ہیں۔ ملزمان دہشت گردی، قتل اور اقدام قتل میں ملوث ہیں۔ دوسری جانب پولیس نے متحدہ کے کارکن عامر علی عرف سرکٹا کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کردیا، پولیس نے ملزم کو نبی بخش تھانے کی حدود میں کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا۔ پولیس نے ملزم کو اسلحہ اور دستی بم رکھنے کے الزام میں گرفتار کیا تھا۔ عامر علی عرف سر کٹا کا تعلق ایم کیو ایم سے بتایا جاتا ہے۔

Open chat