Wednesday, November 25, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

عذرا پیچوہونے مساجد بند کرنے کی تجویز دیدی

وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو نے مساجد بند کرنے کی تجویز دے دی،سندھ بھر میں کورونا کے بڑھتے...

طارق روڈپر شاپنگ مال،لیاقت آباد انڈرگرائونڈ مارکیٹ سیل

6 بجے کاروبار بند نہ کرنے پر انتظامیہ حرکت میں آگئی، طارق روڈ پر واقع شاپنگ مال اور...

ناردرن بائی پاس کے اطراف باڑ لگانے کی تجویز

اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل نے ناردرن بائی پاس کے دونوں اطراف باڑ لگانے کےلئے نیشنل ہائی وے اتھارٹی...

زہرہ شاہد قتل کیس،ملزم جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

zahra-shahid-case_11-19-2014_166230_lکراچی، انسداد دہشت گردی کی عدالت نے زہرہ شاہد قتل کیس کے ملزم عرفان لمبا کو چودہ روزہ جسمانی ریمانڈ پرپولیس کے حوالے کردیا۔کراچی کی انسداد دہشت گری کی عدالت نمبرآٹھ میں ملزم عرفان عرف لمبا کو پیش کیا گیا۔تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا ملزم تحریک انصاف کی رہنما زہرہ شاہد کے قتل میں ملوث اورمفرورتھا۔پولیس نے ملزم سے تفتیش کیلئے چودہ روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی۔ جسے عدالت نے منظور کرلیا، زہرہ شاہد قتل کیس میں تین ملزمان راشد عرف ٹیلر، زاہد عباس زیدی اورکلیم پہلے ہی گرفتار ہیں۔

Open chat