Monday, October 26, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم نائین زیرو سے گرفتار تین ملزمان انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش

نائین زیرو سے گرفتار تین ملزمان انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش

anti terrorist court1کراچی، نائین زیرو سے گرفتار ہونیوالے تین ملزمان کو انسداد دہشتگردی کی عدالت نے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ ملزمان پر ایس ایم جی اور اوان بم رکھنے کے علیحدہ علیحدہ مقدمات قائم کئے گئے ہیں۔جوہر آباد پولیس نے نائین زیرو سے برآمد ہونے والے اسلحے کے تین مقدمات میں چالان پیش کیا۔ جس پر انسداد دہشتگردی کی عدالت نے تین ملزمان فیضان عرف اسامہ، سید ممتاز اور وجیہ الرحمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ۔ ملزمان پر ایک ایک ایس ایم جی اور اوان بم رکھنے کے علیحدہ علیحدہ مقدمات قائم کئے گئے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن اقبال ، خطرناک ڈکیت پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

کراچی، گلشن اقبال پولیس کی بڑی کارروائی، درجنوں وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتار۔ پولیس کے مطابق ملزک صدیق پولیس کو اسٹریٹ، قتل...

ملازمت پیشہ خواتین کے مسائل، اور ان کا حل

تحریر: مریم صدیقی وہ تھکی ہاری شام کے 4 بجے آفس سے نکلی، 4:30 بجے گھر میں...

ولیکا آتشزدگی، واٹر بورڈ نے ایمرجنسی نافذ کردی

کراچی ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے سائٹ ٹاؤن ولیکا اسپتال کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کے بعد سخی ھسن ہائیڈرنٹس پر...

کراچی سمیت سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ

کراچی ،سندھ میں پھرفصلوں پرٹڈی دل کےحملےکاخدشہ محمکہ زراعت سندھ نےٹڈی دل کےحملےکانیاالرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ زراعت کے حکام کا...