Tuesday, October 20, 2020
Home خاص خبریں عدالت سندھ ہائی کورٹ کی نائن زیرو سے گرفتار ملزمان کی اہلخانہ سے...

سندھ ہائی کورٹ کی نائن زیرو سے گرفتار ملزمان کی اہلخانہ سے ملاقات کی اجازت

295220-SindhHighCourtکراچی: سندھ ہائیکورٹ نے نائن زیرو سے گرفتار ملزمان کواہلخانہ سے ملاقات کرانےکی اجازت دے دی۔سندھ ہائیکورٹ میں نائن زیرو سے گرفتار ملزمان سے ملاقات کے لیے درخواست کی سماعت ہوئی۔دوران سماعت رینجرز کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ 26 ملزمان کے خلاف پولیس مقدمات درج ہیں۔60 افراد 90 روز کے لیے رینجرزکے نظر بندی مرکز میں ہیں۔عدالت نے گرفتار ملزمان کی اہلخانہ سے ملاقات کرانےکا حکم دیتے ہوئے کہاکہ قانون کے مطابق ملزمان کی قریبی عزیزوں سے ملاقات کرائی جائے ۔درخواست ایم کیوایم لیگل ایڈ کمیٹی کے رہنما گل فراز خٹک اور دیگر دائر کی تھی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کیپٹن صفدر کی ضانت منظور

مزار قائد بے حرمی کیس میں اغو کا مقدمہ درج ہونے کے بعد اب سٹی کورٹ ایک لاکھ روپے کت...

مصباح سے کوئی اختلاف نہیں، ان کا ورک لوڈ کم کیا ہے:مانی

جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں چئیرمین پی سی بی احسان مانی نے پی ایس ایل اور پی سی بی تنازع کے...

چھاتی کا سرطان: کہیں آپ لاعلم تو نہیں؟

اینکرز کے کوٹ اور دوپٹوں پر لگی ’’پنک ربن‘‘ کا مقصد ناظرین کو ہر لمحہ ’’ ماہ اکتوبر: بریسٹ کینسر سے آگاہی...

کیپٹن (ر) صفدر گرفتار، سندھ حکومت نے لاتعلقی ظاہر کردی

اکستان مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کو کراچی کے ہوٹل سے گرفتار کرلیا گیا۔ مزار قائد کا تقدس پامال...