Monday, October 26, 2020
Home خاص خبریں سندھ حکومت عدالت نے18اکتوبر کو شراب کی فروخت کی تفصیلات طلب کرلی

عدالت نے18اکتوبر کو شراب کی فروخت کی تفصیلات طلب کرلی

exciseکراچی ، عدالت نے18 اکتوبر کو شراب کی سپلائی اور فروخت کی تفصیلات طلب کرلیں۔ذرائع کے مطابق ڈی ایچ اے ، کلفٹن اورضلع جنوبی کی مسلم آبادیوں میں شراب خانوں کے قیام کے کیس کے سماعت کے دوران عدالت نے محکمہ ایکسائز سے کہا کہ نقشہ پیش کریں ،شہر میں کہاں کہاں شراب خانےہیں اورشراب خانے کا لائسنس فراہم کرنے کی شرائط بھی بتائی جائیں۔اس موقع پر محکمہ ایکسائز نے عدالت کو بتایا کہ کلفٹن اور ڈی ایچ اے میں 11 شہر بھر میں 75رجسٹرڈ شراب خانے ہیں۔
abdur rahman
Biographical Info

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...