Thursday, October 22, 2020
Home خاص خبریں عدالت وسیم اختر، رؤف صدیقی، قادر پٹیل پر فرد جرم عائد کیے جانے...

وسیم اختر، رؤف صدیقی، قادر پٹیل پر فرد جرم عائد کیے جانے کا امکان

city court21کراچی، دہشت گردوں کے علاج سے متعلق کیس میں آج ملزمان پر فرد جرم عائد کیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق میئر کراچی وسیم اختر، رؤف صدیقی اور قادر پٹیل کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پہنچادیا گیا ہے۔دوسری جانب قادر پٹیل کی ضمانت کی درخواست پر فیصلہ بھی سنایا جائے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

مسکن چورنگی دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج

مسکن چورنگی دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آ گئی

عیسیٰ نگری میں پانی کی عدم فراہمی پر احتجاج

عیسیٰ نگری میں پانی کی عدم فراہمی پر احتجاجاہل علاقہ نے احتجاج کرتے ہوئے سڑک ٹریفک کے لیے بندی کر دی

مختلف علاقوں میں اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل کی کارروائیاں,5 ملزمان گرفتار

کراچی:مختلف علاقوں میں اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل کی کارروائیاں,5 ملزمان گرفتار،اے سی ایل سی کے مطابق ناظم آباد، بلدیہ سائٹ اور کورنگی...

کراچی واقعے کے اصل کرداروں کے نام سے اب تک آگاہ نہیں کیا گیا, پرویز رشید

مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر پرویز رشید کا کہنا ہے کہ مریم نواز کے کمرے میں جبراً داخل ہونے کا حکم...