Saturday, October 24, 2020
Home خاص خبریں عدالت توہین عدالت کی درخواست پر ڈی جی رینجرز اورآئی جی سندھ سے...

توہین عدالت کی درخواست پر ڈی جی رینجرز اورآئی جی سندھ سے جواب طلب

295220-SindhHighCourtکراچی: سندھ ہائی کورٹ نے توہین عدالت کی درخواست پر ڈی جی رینجرز سندھ اورآئی جی پولیس کو نوٹس جاری کردیئے۔ متحدہ قومی موومنٹ کے کارکن عامر کے اہل کانہ کی جانب سے سندھ ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ عامر 90 روز کے لئے رینجرز کی تحویل میں ہے، عدالت عالیہ کے حکم کے بعد وہ عامر سے ملاقات کے لئے شہر کی جیلوں اور حراستی مراکز گئے لیکن اس کا کچھ پتہ نہیں چلا۔ عدالت سے درخواست ہے کہ ڈی جی رینجرز سندھ اور آئی جی پولیس کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جائے۔ عدالت عالیہ نے درخواست گزار کا موقف سننے کے بعد ڈی جی رینجرز اور آئی جی سندھ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

نقلی وزیراعظم نے اپنی ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ نااہل وزیراعظم نے اپنی ڈھائی سالہ ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ کا صحافیوں سے گفتگو...

رینجرز کی کارروائی،2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی کارروائی 2 اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان گرفتار، ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت عبدالمجید اور...

ملازمت کی مستقلی، نرسوں کا دوسرے روز بھی مظاہرہ

کراچی، ملازمت کی مستقلی اور دیگر مطالبات کی منظوری کےلئے نرسوں کا پریس کے کلب کے باہر احتجاج کا دوسرا روز،...

پی ایس ایل کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کو مل گئی

،کراچی، کرکٹ کے دیوانوں کے لئے خوشخبری، پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کے حوالے، لاہور میں اسموگ...