Tuesday, December 1, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

نیو میمن مسجدمختصر ڈاکومینٹری

کراچی میں موجود بعض قدیم مساجد تاریخ کاحصہ بن چکی ہیں۔ ان ہی میں سے ایک ایم اے جناح روڈ پر واقع...

کراچی کی متعدد سڑکوں پر اسٹریٹ لائٹس درست کردی گئیں

بلدیہ عظمیٰ کراچی کا کہنا ہے کہ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار شالوانی کی ہدایت پر کے ایم سی کے ورکس اینڈ سروسز ڈپارٹمنٹ...

گلبرک پولیس کی کاروائی، اسٹریٹ کرائم کی واردات ناکام

گلبرگ پولیس کی کاروائی، اسٹریٹ کرائم کی واردات کو ناکام بنادیا، کاروائی میں 4 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار، ملزمان سے چھینی ہوئی نقد رقم، موٹر...

گھر میں اتفاقیہ گولی لگنے سے ایک شخص زخمی

لانڈھی دادو بالی کے قریب گھر میں اتفاقیہ گولی لگنے سے ایک شخص زخمی، زخمی شخص کو جناح ہسپتال منتقل کردیا گیا، جہاں اس...

مرتضیٰ وہاب تقرری کیس، سماعت 25 اکتوبرتک ملتوی

law justice court1کراچی:مرتضیٰ وہاب تقرری ،عدالت نے سماعت 25 اکتوبر تک ملتوی کردی۔درخواست گزارنے سندھ ہائیکورٹ میں موقف اختیار کیا کہ مشیر صرف وزیراعلیٰ کی معاونت کرسکتا ہے وزارت نہیں چلا سکتا،مشیر قانون مرتضیٰ وہاب کے وکیل نے دلائل دیے کہ وزیر اعلیٰ نے اختیار استعمال کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب کو مشیر مقرر کیا۔عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد عدالت نے ایڈووکیٹ جنرل سندھ کو 25 اکتوبر کو طلب کرلیا۔چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ ایڈووکیٹ جنرل سندھ کو سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیں گے۔
abdur rahman
Biographical Info
Open chat