Tuesday, October 27, 2020
Home Trending فیصل رضا عابدی کی 50ہزار کے عوض ضمانت منظور

فیصل رضا عابدی کی 50ہزار کے عوض ضمانت منظور

law justice court1کراچی، سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی کی ضمانت منظور،ذرائع کے مطابق ضمانت سیشن کورٹ ملیر نے ضمانت منظور کرتے ہوئے 50  ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا، واضح رہے کہ فیصل رضا عابدی کو پٹیل پاڑہ میں 2 تبلیغی جماعت کے کارکنوں کے قتل کی جیو فینسنگ رپورٹ کے بعد نیورضویہ سوسائٹی سے گرفتار کیاتھا،فیصل رضاعابدی کے خلاف غیر قانونی اسلحے کا مقدمہ سچل تھانےمیں درج ہے
abdur rahman
Biographical Info

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن اقبال ، خطرناک ڈکیت پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

کراچی، گلشن اقبال پولیس کی بڑی کارروائی، درجنوں وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتار۔ پولیس کے مطابق ملزک صدیق پولیس کو اسٹریٹ، قتل...

ملازمت پیشہ خواتین کے مسائل، اور ان کا حل

تحریر: مریم صدیقی وہ تھکی ہاری شام کے 4 بجے آفس سے نکلی، 4:30 بجے گھر میں...

ولیکا آتشزدگی، واٹر بورڈ نے ایمرجنسی نافذ کردی

کراچی ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے سائٹ ٹاؤن ولیکا اسپتال کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کے بعد سخی ھسن ہائیڈرنٹس پر...

کراچی سمیت سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ

کراچی ،سندھ میں پھرفصلوں پرٹڈی دل کےحملےکاخدشہ محمکہ زراعت سندھ نےٹڈی دل کےحملےکانیاالرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ زراعت کے حکام کا...