Sunday, October 25, 2020
Home Trending علامہ مرزا یوسف کی درخواست ضمانت مسترد

علامہ مرزا یوسف کی درخواست ضمانت مسترد

Courtکراچی، اشتعال انگیز تقریر کیس میں عدالت نے مجلس وحدت المسلمین کے رہنما علامہ مرزا یوسف کی درخواست ضمانت مسترد کردی ہے۔ تفتیشی افسر نے عدالت میں بیان دیا کہ علامہ مرزا یوسف پر فرقہ وارانہ اشتعال انگیز تقریر کا الزام ہے اور ملزم کے خلاف واقعے کا مقدمہ بھی شریف آباد تھانے میں درج ہے۔ عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد علامہ مرزایوسف کی درخواست ضمانت مستردکردی۔
abdur rahman
Biographical Info

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...