Friday, January 22, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

ٹرین کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق

ملیر 15 میں ریلوے ٹریک پر ٹرین کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق شخص کو ایمبولینس...

سونا دن بہ دن مزید مہنگا ہوگیا

سونے کی قیمت میں 400 روپے فی تولہ کا اضافہ۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 17 ڈالر کے اضافے سے...

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان، 100 انڈیکس میں 60 پوائنٹس کا اضافہ، مارکیٹ 60 پوائنٹس کے اضافے سے 46 ہزار 44...

جامعہ کراچی میں گورنر سندھ آج سنگ بنیاد رکھیں گے

جامعہ کراچی میں سیدنا مفضل سیف الدین فیکلٹی آف لاء کا سنگِ بنیاد رکھنے کی تقریب آج دوپہر 03:30 بجے نزد کراچی یونیورسٹی برنس...

کثیر المنزلہ عمارتوں پر پابندی ، کمیشن نے فیصلہ محفوظ کرلیا

Courtکراچی، سندھ میں پانی کی فراہمی و نکاسی آب سے متعلق کمیشن کی سماعت کے دوران کثیر المنزلہ عمارتوں پر پابندی کے خلاف درخواست پر دلائل مکمل، فراہمی آب و نکاسی کمیشن نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ذرائع کے مطابق درخواست گزار شہاب اوستو نے موقف اختیار کیا کہ بلڈر اینڈ ڈیولپرز کی تنظیم آباد کی درخواست قابل سماعت نہیں کیونکہ کثیر المنزلہ عمارتوں پر پابندی سپریم کور ٹ نے لگائی ہے اور وہی ہی اس پابندی کو ختم کرسکتی ہے۔ درخواست گزار شہاب اوستو نے مزید دلائل دئے کہ کمیشن یا ہائی کورٹ کو سپریم کورٹ کے فیصلوں میں ترمیم کا اختیار نہیں لہٰذاآباد کی درخواست قابل سماعت نہیں۔دوطرفہ دلائل کے بعد کمیشن نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔
abdur rahman
Biographical Info

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Open chat