Monday, October 26, 2020
Home خاص خبریں عدالت ذوالفقار مرزا کی سیشن کورٹ بدین نے ضمانت میں 2 جون تک...

ذوالفقار مرزا کی سیشن کورٹ بدین نے ضمانت میں 2 جون تک توسیع کردی

court1کراچی: عدالت نے سابق وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرزا اور ان کے ساتھیوں کی ضمانت میں 2 جون تک توسیع کردی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ بدین نے ہنگامہ آرائی، توڑپھوڑ اور ہوائی فائرنگ کے مقدمات میں ذوالفقارمرزا کی ضمانت میں توسیع کی درخواست کی سماعت کی، سماعت کے دوران ذوالفقار مرزا پیش نہیں ہوئے تاہم عدالت نے سابق صوبائی وزیر داخلہ اور ان کے 72 ساتھیوں کی 2جون تک عبوری ضمانت منظور کرلی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...