Tuesday, October 20, 2020
Home Trending سندھ ہائی کورٹ: توہین عدالت سے متعلق تحریری فیصلہ جاری

سندھ ہائی کورٹ: توہین عدالت سے متعلق تحریری فیصلہ جاری

sindh-high-courtکراچی: سندھ ہائی کورٹ نے توہین عدالت سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کردیا ہے۔ تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ آئی جی سندھ نے عدالت میں مکمل سچ نہیں کہا۔ واقعے کے وقت کئی افسران موجود تھے۔ ایس پی طاہر نورانی بھی حلف نامہ جمع کرائیں۔ ڈی آئی جی ساؤتھ ڈاکٹر جمیل نے بتایا کہ واقعے کے روز وہ چھٹی پر تھے۔ ایس ایس پی طارق دھاریجو کی جگہ چوہدری اسد کو تعینات کیا گیا۔ فیصل بشیر میمن آئی جی سندھ کو حقائق سے آگاہ کرتے رہے اور آئی جی نے فون نہیں اٹھایا، آئی جی سندھ نے عدالت میں مکمل سچ نہیں بتایا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کیپٹن صفدر کی ضانت منظور

مزار قائد بے حرمی کیس میں اغو کا مقدمہ درج ہونے کے بعد اب سٹی کورٹ ایک لاکھ روپے کت...

مصباح سے کوئی اختلاف نہیں، ان کا ورک لوڈ کم کیا ہے:مانی

جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں چئیرمین پی سی بی احسان مانی نے پی ایس ایل اور پی سی بی تنازع کے...

چھاتی کا سرطان: کہیں آپ لاعلم تو نہیں؟

اینکرز کے کوٹ اور دوپٹوں پر لگی ’’پنک ربن‘‘ کا مقصد ناظرین کو ہر لمحہ ’’ ماہ اکتوبر: بریسٹ کینسر سے آگاہی...

کیپٹن (ر) صفدر گرفتار، سندھ حکومت نے لاتعلقی ظاہر کردی

اکستان مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کو کراچی کے ہوٹل سے گرفتار کرلیا گیا۔ مزار قائد کا تقدس پامال...