Saturday, October 31, 2020
Home خاص خبریں عدالت جعل سازی میں ملوث 4 بنک افسران 14 روزہ عدالتی ریمانڈ پر...

جعل سازی میں ملوث 4 بنک افسران 14 روزہ عدالتی ریمانڈ پر جیل منتقل

Sindh Nabکراچی، احتساب عدالت نےجعل سازی میں ملوث نیشنل بینک کے4 افسران کو14روزکیلئےعدالتی ریمانڈپرجیل بھجوادیا۔تفصیلات کےمطابق کراچی کی احتساب عدالت نےجعل سازی میں ملوث نیشنل بنک آف پاکستان کےافسرملزم مظفر،شکیل،وقاص اورآصف کوچودہ روزجسمانی ریمانڈپرجیل بھجوادیا،نیب حکام کےمطابق ملزموں نےجعلی چیکس سےقومی خزانےکوکروڑوں روپےکانقصان پہنچایا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...