دھماکہ خیزمواد،عمرقیدپانے والے مجرم کوبری کرنے کاحکم

law justice court1کراچی سندھ ہائیکورٹ نے دھماکا خیز مواد رکھنے کے الزام میں عمرقید پانے والے مجرم کو بری کرنے کا حکم دے دیا،تفصیلات کے مطابق ملزم محمدابراہیم کودھماکا خیز مواد رکھنے کے الزام میں 2015 میں مچھر کالونی سے گرفتارکیاگیاتھا،ملزم محمدابراہیم کوانسداددہشت گردی عدالت نے14سال قیدکی سزاسنائی تھی جس پر ملزم نے اے ٹی سی کے فیصلے کیخلاف سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا ،سندھ ہائیکورٹ نے ملزم کو ناکافی شواہد پر بری کرنے کا حکم دے دیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top