Sunday, January 24, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

ادارہ نورحق، سعید غنی کی سراج الحق سے ملاقات

وزیرتعلیم سندھ سعید غنی کی ادارہ نور حق آمد، امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے ملاقات، ذرائع کے مطابق سعید غنی نے ملاقات میں...

سندھ حکومت کا شاپنگ مالز مالکان کےلئے بڑا فیصلہ

 سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ، ہفتے بھر رات گئے تک تمام شاپنگ مالز کو کھلے رہنے کی اجازت، ذرائع کے مطابق سندھ حکومت نے...

مراد علی شاہ اور علی زیدی کے وزیراعظم کو خطوط

جمعہ کے روز کراچی انسفارمیشن پلان کے اجلاس میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور وفاقی وزیر علی زیدی کے مابین ہونےوالی تلخ کلامی...

شہر بھر میں 24 گھنٹے کےلئے سی این جی اسٹیشن کھل گئے

آٹھ دن کی بندش کے بعد سی این جی اسٹیشن اتوار کی صبح 8 بجے سے پیر کی صبح 8 بجے تک کھلے رہیں...

پسندکی شادی،ساس نے دولہااور وکیل کودھوڈالا

sind hight courtکراچی عدالت میں پسند کی شادی کرنے پر لڑکی کی ماں نے عدالت میں ضمانتی مچلکے جمع کروانے آئے دولہے اور وکیل کی پٹائی کردی۔نجی چینل کے مطابق پسند کی شادی کے معاملے پر دولہے نے سندھ ہائی کورٹ میں 30 ہزار روپے کے مچلکے جمع کروائے، تاہم معاملہ اُس وقت کشیدگی کا رخ اختیار کرگیا، جب لڑکی کی ماں عدالت پہنچ گئی۔لڑکی کی ماں نے مشتعل ہوکر عدالتی احاطے میں دولہے اور وکیل پر تشدد کیا جبکہ اپنی بیٹی کو اس کے ساتھ جانے سے منع کرتی رہی۔اس موقع پر لڑکی نے عدالت میں شور مچایا اور اپنے گھر والوں پر الزام عائد کیا کہ وہ اسے زبر دستی اغواء کرنا چاہتے ہیں۔وکیل نے بتایا کہ ریما نے نوید نامی لڑکے کیساتھ پسند کی شادی کی ہے، لیکن اغواء کی دھمکیوں پر اس نے اپنے اہل خانہ کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا ہے، جس پر توید کی حفاظتی ضمانت عدالت میں منظور ہوچکی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Open chat