Friday, October 23, 2020
Home Trending عدالت کا گھیراؤ، صحافیوں پر تشدد کیس : چیف سیکرٹری سندھ ہائیکورٹ پہنچ...

عدالت کا گھیراؤ، صحافیوں پر تشدد کیس : چیف سیکرٹری سندھ ہائیکورٹ پہنچ گئے

295220-SindhHighCourtکراچی: سندھ ہائی کورٹ میں عدالت کا گھیراؤ اور صحافیوں پر تشدد کیس کی سماعت کے لیے صوبائی چیف سیکرٹری عدالت پہنچ گئے۔ آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی، ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام قادر تھیبو اور دیگر پولیس حکام بھی عدالت پہنچے۔ چیف سیکرٹری سندھ وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ سے ملاقات کے بعد رپورٹ پیش کریں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

12 ربیع الاول کو چھٹی کا اعلان

کراچی:سندھ حکومت نے 12 ربیع الاول کی عام تعطیل کا اعلان کردیا، ذرائع کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے نوٹیفیکیشن جاری...

ناگن چورنگی پانج گایوں میں آگ لگ گئی

ناگن چورنگی پانج گایوں میں آگ لگ گئی جمعہ کی صبح پل کے نیچے پارک یکے بعدیگرے پانچ گاڑیوں میں آگ لگ...

آرڈیننس کی واپسی تک خاموشی سے نہیں بیٹھیں گے، مراد علی شاہ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ آرڈیننس کی واپسی تک خاموشی سے نہیں بیٹھیں گے، پیپلزپارٹی اور سندھ حکومت...

ناگن چورنگی پر 5 گاڑیوں میں آگ لگ گئی

کراچی:نارتھ کراچی میں ناگن چورنگی پر پل کے نیچے 5 گاڑیوں میں آگ لگ گئی۔فائر بریگیڈ حکام نے واقعے کی تصدیق کرتے...