معذور ی کیس، کے الیکٹرک کے 9ملازمین کمرہ عدالت سے فرار

police-runکراچی، عمرمعذوری کیس، کے الیکٹرک کے 9ملازمین درخواست ضمانت مسترد ہونے پر کمرہ عدالت سے فرار، زرائع کے مطابق ملیر کورٹ میں کرنٹ لگنے سے معذور ہونےوالے بچے عمر کے کیس میں گرفتار کے الیکٹرک کے9ملازمین کو آج صبح کمرہ عدالت میں پیش کیا گیا، جیسے ہی عدالت نے ملزمان کی درخواست ضمانت مسترد کی ملزمان نے دوڑ لگادیںجبکہ عدالت میں موجود اہلکار ملزمان کو پکڑنے میں ناکام رہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top