غیرقانونی بھرتیاں، بابر غوری کو گرفتار کرکے پیش کرنےکا حکم

Babar-Ghouri320x180کراچی، احتساب عدالت نے ایم کیو ایم کے سابق رہنما بابر غوری کو گرفتارکرنے کا حکم دے دیا، بابرغوری سمیت 8ملزمان پر قومی خزانے کو 2 ارب 88 کروڑ 55 لاکھ کا نقصان پہنچانے کا الزام ہے نیب ذرائع کے مطابق2012 میں کےپی ٹی میں 940 غیر قانونی بھرتیاں کیں، نیب نے بابر غوری اور جاوید حنیف سمیت 8 ملزمان نامزدکرکے ریفرنس دائر کردیا، احتساب عدالت نے نیب ریفرنس سماعت کےلئے منظور کرکے سابق وفاقی وزیر بابر غوری کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top