یوٹیلٹی اسٹورز ریفرنس، ملزمان کوقید اور جرمانے کی سزا

Courtکراچی، احتساب عدالت نےیوٹیلٹی اسٹورزکارپوریشن کرپشن ریفرنس کافیصلہ سنادیا، عدالت نے ملزم مسعود عالم نیازی کو5 سال جبکہ ملزم ضیا اللہ کو7سال قید کی سزا سنادی گئی جبکہ ملزمان کو جرمانے کی مد میں 62  لاکھ روپے بھی اداکرنے ہوں گے، مسعود عالم نیازی اور اکائونٹس کلرک ضیا اللہ خان وارثی ریفرنس میں نامزد تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top