Tuesday, October 20, 2020
Home خاص خبریں عدالت انسداد دہشت گردی کی عدالتوں سے 2 ماہ میں 34 ملزمان بری...

انسداد دہشت گردی کی عدالتوں سے 2 ماہ میں 34 ملزمان بری ہوئے

anti terrorist court1کراچی: انسداد دہشت گردی کی8خصوصی عدالتوں نے اپریل اور مئی میں قتل، اقدام قتل، اغوا برائے تاوان، بھتہ خوری، غیر قانونی اسلحہ اور دھماکا خیز مواد رکھنے کے 40 سے زائد مقدمات میں ملوث34 ملزمان کو بری کردیا ہے جب کہ سرکار نے خصوصی عدالتوں کے ان فیصلوں کے خلاف تاحال سندھ ہائیکورٹ میں اپیلیں دائر نہیں کیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

نارتھ ناظم آباد میں لڑکی کی ٹارگٹ کلنگ

نارتھ ناظم آباد کے علاقے بلاک اے انٹرمیڈیٹ بورڈ آفس کے سامنے گلی میں کار پر فائرنگ سے ایک خاتون شدید زخمی...

امریکا میں 14 سالہ بچی نے کورونا کے علاج میں مددگار مالیکیول دریافت کرلیا

مریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق ریاست ٹیکساس کے علاقے فریسکو کی رہائشی نوجوان طالبہ انیقہ چیبرولو کو ’تھری...

اسٹوڈنٹس پیرنٹس فیڈریشن آف پاکستان کا نجی اسکول مالکان کےخلاف احتجاجی مظاہرہ

کراچی:اسٹوڈنٹس پیرنٹس فیڈریشن آف پاکستان کا نجی اسکول مالکان کےخلاف احتجاجی مظاہرہ، گلشن اقبال میں واقع بیکن لائٹ اسکول کے سامنے والدین...

نارتھ ناظم آباد میں گاڑی پر فائرنگ سے 21سالہ لڑکی جاں بحق

نارتھ ناظم آباد میں گاڑی پر فائرنگ سے 21سالہ لڑکی جاں بحق ہوگئی,پولیس کے مطابق ناظم آباد انٹر بورڈ آفس کےقریب نامعلوم...