دہرے قتل کے جرم میں پولیس افسر کو 2 مرتبہ سزائے موت

cortکراچی، سیشن عدالت میں ماڈل کورٹ ملیر نے دہرے قتل کا جرم ثابت ہونے پر مجرم  کو 2  مرتبہ سزائے موت کا حکم دے دیا۔ عدالت نے اہلیہ سمیت دوافراد کو قتل کرنے پر پولیس افسر کو 2 مرتبہ سزائے موت سنا دی۔ عدالت نے مقتولین شازیہ اور طلعت حسین کے ورثا کو 20،20 لاکھ روپے معاوضہ دینے کا بھی حکم دے  دیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top