Monday, October 19, 2020
Home خاص خبریں عدالت لاپتا متحدہ کارکن کیس: گلشن معمار کے سیکٹر انچارج کو شامل تفتیش...

لاپتا متحدہ کارکن کیس: گلشن معمار کے سیکٹر انچارج کو شامل تفتیش کرنے کا حکم

295220-SindhHighCourtکراچی: سندھ ہائی کورٹ میں ایم کیو ایم کے لاپتا کارکن کیس کی سماعت کی گئی۔ عدالت کو بتایا گیا کہ لاپتا ہونے والے کارکن کے موبائل ڈیٹا سے پتا چلا ہے کہ اس کا آکری رابطہ گلشن معمار کے سیکٹر انچارج سے ہوا تھا، عدالت نے گلشن معمار کے سیکٹر انچارج کو شامل تفتیش کرنے کا حکم دے دیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کیپٹن صفدر کی ضانت منظور

مزار قائد بے حرمی کیس میں اغو کا مقدمہ درج ہونے کے بعد اب سٹی کورٹ ایک لاکھ روپے کت...

مصباح سے کوئی اختلاف نہیں، ان کا ورک لوڈ کم کیا ہے:مانی

جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں چئیرمین پی سی بی احسان مانی نے پی ایس ایل اور پی سی بی تنازع کے...

چھاتی کا سرطان: کہیں آپ لاعلم تو نہیں؟

اینکرز کے کوٹ اور دوپٹوں پر لگی ’’پنک ربن‘‘ کا مقصد ناظرین کو ہر لمحہ ’’ ماہ اکتوبر: بریسٹ کینسر سے آگاہی...

کیپٹن (ر) صفدر گرفتار، سندھ حکومت نے لاتعلقی ظاہر کردی

اکستان مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کو کراچی کے ہوٹل سے گرفتار کرلیا گیا۔ مزار قائد کا تقدس پامال...