Tuesday, October 27, 2020
Home خاص خبریں عدالت قائد آباد سے گرفتار دھماکا خیز مواد رکھنے کے ملزم کو 14...

قائد آباد سے گرفتار دھماکا خیز مواد رکھنے کے ملزم کو 14 سال قید کی سزا

Courtکراچی: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے دھماکا خیز مواد رکھنے کے جرم میں ملزم ریاض کو 14 سال قید کی سزا سنا دی۔ ملزم ریاض کو 2014ء میں قائد آباد کے علاقے سے گرفتار کیا گیا تھا۔ عدالت نے جرم ثابت ہونے پر ملزم کو سزا سنائی۔ ملزم کو سخت سیکورٹی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا گیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گستاخانہ خاکے،سندھ اسمبلی میں مذمتی قرار داد جمع

کراچی، فرانس میں توہین رسالت پر مبنی گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کےخلاف جماعت اسلامی کے رکن سندھ اسمبلی سید عبدالرشید نے صوبائی...

اے وی ایل سی کی کارروائی، موٹرسائیکلیں چھننے والے گروہ کے 5 کارندے گرفتار

کراچی:اینٹی وائلنس لفٹنگ سیل (اے وی ایل سی) نے موٹرسائیکلیں چھیننے والے گروہ کے 5 ملزمان گرفتار کرلئے ، ذرائع اے وی...

گساخانہ خاکے، کراچی بار کی بدھ کو ہڑتال کا اعلان

کراچی ، فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کامعاملہ کراچی بارایسوسی ایشن نے بروزبدھ عدالتوں میں ہڑتال کااعلان کردیا کل سٹی...

اختر کالونی، پسند کی شادی کرنےوالے نوجوان پر حملہ

کراچی، اختر کالونی میں پسند کی شادی کرنے نوجوان کا جرم بن گیا، نامعلوم افراد نے نور نامی نوجوان کو فائرنگ کرکے...