Wednesday, October 21, 2020
Home خاص خبریں عدالت انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ایم کیو ایم کے دو کارکنوں...

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ایم کیو ایم کے دو کارکنوں کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا

anti terrorist court1کراچی ، انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ایم کیو ایم کے دو کارکنوں کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا ہے ۔پولیس نے ہفتہ کو ایم کیو ایم کے کارکنوں وقار اور ارشد کو سخت سکیورٹی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا اور جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی ۔عدالت نے ریمانڈ منظور کرتے ہوئے وقار کو 31اگست اور ارشد کو 7ستمبر تک جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا ۔ایم کیو ایم کے کارکن وقار کو ماڈل کالونی جبکہ ارشد کو شاہ فیصل کالونی کے علاقے سے گرفتار کیا گیا تھا ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

مسکن چورنگی دھماکے سے متاثرہ عمارت کو گرانے کا فیصلہ

کراچی، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے مسکن چورنگی پر دھماکے سے متاثرہ عمارت کو مخدوش قرار دے دیا، ایس بی سی اے...

کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل پی آئی اے کی پرواز308 کے ذریعے اسلام آباد پہنچ گئے، ان کے ہمراہ رکن قومی اسمبلی...

کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں دھماکے سے 5 افراد جاں بحق

گلشن اقبال میں واقع ایک رہائشی عمارت میں دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق جب کہ 27 زخمی ہوگئے۔

اے این ایف کا چھاپہ، میوہ شاہ قبرستان سے 17 کلو چرس برآمد

کراچی، اینٹی نارکوٹکس فورس کی شیرشاہ کے علاقے میوہ شاہ قبرستان میں کارروائی، 17 کلو چرس برآمد، ایک ملزم گرفتار، اے این...