Tuesday, October 27, 2020
Home Trending ڈاکٹر عاصم کی بیماری کا بہانہ بنا کر اسپتال منتقلی کی کوشش...

ڈاکٹر عاصم کی بیماری کا بہانہ بنا کر اسپتال منتقلی کی کوشش ناکام بنا دی گئی

asim hussain21کراچی، سابق صدر آصف زرداری کے دست راست اورمبینہ طوراربوں روپے کی کرپشن میں ملوث ڈاکٹرعاصم کی اسپتال منتقلی ناکام بنا دگئی۔ذرائع کے مطابق ڈاکٹرعاصم کے وکیل نے عدالت میں درخواست دی کہ ان کے موکل کی طبعیت بہترنہیں اوروہ اس وقت رینجرز کی تحویل میں ہیں، انہیں اسپتال میں علاج کے لیے منتقل کرنے کی اجازت دی جائے۔ اس موقع پر رینجرز کے لاافسر نے عدالت کو بتایا کہ ڈاکٹرعاصم مکمل طورپر صحتیاب ہیں اوران کی نگرانی کے لیے ڈاکٹر بھی رکھے گئے ہیں جس پرعدالت نے ڈاکٹرعاصم کی اسپتال منتقلی کی درخواست مستردکردی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن اقبال ، خطرناک ڈکیت پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

کراچی، گلشن اقبال پولیس کی بڑی کارروائی، درجنوں وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتار۔ پولیس کے مطابق ملزک صدیق پولیس کو اسٹریٹ، قتل...

ملازمت پیشہ خواتین کے مسائل، اور ان کا حل

تحریر: مریم صدیقی وہ تھکی ہاری شام کے 4 بجے آفس سے نکلی، 4:30 بجے گھر میں...

ولیکا آتشزدگی، واٹر بورڈ نے ایمرجنسی نافذ کردی

کراچی ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے سائٹ ٹاؤن ولیکا اسپتال کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کے بعد سخی ھسن ہائیڈرنٹس پر...

کراچی سمیت سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ

کراچی ،سندھ میں پھرفصلوں پرٹڈی دل کےحملےکاخدشہ محمکہ زراعت سندھ نےٹڈی دل کےحملےکانیاالرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ زراعت کے حکام کا...