Friday, October 23, 2020
Home خاص خبریں عدالت جامعہ کراچی اراضی کیس: عدالت عالیہ نے اصل دستاویزات مانگ لیں

جامعہ کراچی اراضی کیس: عدالت عالیہ نے اصل دستاویزات مانگ لیں

sindh-high-courtکراچی: جامعہ کراچی کی اراضی سے متعلق عدالت عالیہ سندھ میں عباد علی اور لال چند کی درخواستوں کی سماعت ہوئی، عدالت نے جامعہ کراچی کی اراضی کی اصل دستاویزات طلب کرلیں، جسٹس احمد علی کا کہنا تھا کہ سرکاری زمینیں عوام کی ملکیت ہیں، حکومت عوام کو 200 فٹ زمین دینے کے لیے تیار نہیں ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

حقوق کراچی ریفرنڈم، اختتامی گنتی کا عمل شروع

کراچی، جماعت اسلامی کا حقوق کراچی ریفرنڈم اختتامی مراحل میں داخل، 16 اکتوبر سے شروع ہونے والا حقوق کراچی ریفرنڈم 21 اکتوبر...

12 ربیع الاول، عبدالحق قادری کی احتجاج ملتوی کرنے کی اپیل

کراچی ، شاہ عبدالحق قادری نے ماہ ربیع الاول میں سیاسی جماعتوں سے احتجاجی پروگرام ملتوی کرنے کی درخواست کردی،...

ایف بی ایریا ،45 سالہ شخص نے خودکشی کرلی

کراچی : ایف بی ایریا, بلاک 13, 45 سالہ محمد انور نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ...

ٹریفک پولیس کا یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ

کراچی ، ٹریفک پولیس کا ٹریفک کی روانی کےلئے یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ، ڈی آئی جی ٹریفک جاوید مہرکا کراچی...